اُردو پوائنٹ پکوان

لبنانی کباب


سب سے پہلے ایک دیگچی میں تھوڑا سا پانی ڈال کر قیمہ، پیاز ، ادرک ، لہسن اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ میں اُبال لیں
پھر میکرونیز، اُبلی ہوئی سبزیاں اور سارے مصالحے اُبلے ہوئے قیمے میں ڈال دیں اور باریک پیس لیں
پھر رول کی شکل کے کباب بنالیں
ایک کڑاہی میں کوکنگ آئل گرم کریں
کبابوں کو پہلے انڈا لگائیں
پھر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر ہلکی آنچ پر کوکنگ آئل میں ڈیپ فرائی کریں اور گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ