اُردو پوائنٹ پکوان

زیتون والی مصالحے دار لسی


نمک اور سرخ مرچ مایوڈر کو ایک ساتھ مکس کر کے ایک پلیٹ میں ڈال کر پھیلا لیں
گلاس کے کناروں کو نم کر کے اس سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک کے مرکب پر لگائیں تاکہ مصالحہ گلاس کے کناروں پر اچھی طرح چپک جائے
فرئج میں رکھ کر ٹھنڈا کریں
سرو کرتے وقت گلاس میں لسی ڈالیں
اس میں باقی بچا ہوا سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک مکس کریں
زیتون شامل کریں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ