اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی کے لڈو


گھی کو فرائنگ پین خوب گرم کریں
سوجی کو سرخی مائل ہونے تک بھونیں
پھر قند ڈال کر بھونیں
یک جان ہو جائیں اور پانی خشک ہو تو اتار لیں
ہاتھوں سے لڈو بنائیں اور کھلے برتن میں رکھیں
ورق بھی لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ