اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی کے لڈو


اجزاء: سوجی ایک پاؤ ناریل (کدوکش کر لیں) آدھا حصہ پسی ہوئی چینی آدھا پاؤ چھوٹی الائچی (پسی ہوئی ) پانچ عدد گھی چار کھانے کے چمچ دودھ آدھی پیالی چرونچی اور نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ ترکیب: گھی گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر سوجی کو بھون کر سنہرا کر لیں۔ سوائے دودھ کے تمام اجزاء شامل کر یں اور پانچ منٹ مزید بھون لیں۔ دودھ شامل کر یں اور آمیزے کے چھوٹے چھوٹے لڈو بنا لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ