اُردو پوائنٹ پکوان

موتی چور کے لڈو


بیسن کو گاڑھا سا پھینٹ لیں
اس میں زعفران اور عرق گلاب ملا کر لڈو بنا لیں
چینی میں آدھ پاؤ پانی ڈال کر شیرہ پکا لیں
فرائنگ پین میں گھی کو خوب گرم کر یں اور لڈو ڈال کر تلتے جائیں اور ساتھ ہی ساتھ تیار شدہ شیرے میں ڈالتے رہیں
گھنٹہ بھر پڑا رہنے دیں
شیرہ جذب ہو جائے گا اور ذائقے دار لڈو تیار ہوں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ