اُردو پوائنٹ پکوان

میوے کے لڈو


گھی کو اچھی طرح گرم کر کے گوند کو سرخی مائل ہونے تک بھونیں
گوند پھول کر موٹا ہو جائے تو نکال کر کوٹ لیں
بادام کا چھلکا اتار لیں اور تمام میوے کو موٹا موٹا کوٹ اور چینی کو باریک پیس لیں اور ملا دیں
پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے ہاتھوں سے لڈو بنا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ