اُردو پوائنٹ پکوان

لوکی اور کھوئے کے لڈو


ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں اس میں کدو کش کی ہو ئی لوکی اور چینی ڈال دیں۔
 اور ہرارنگ ڈال کر لوکی کو اتنا بھو نیں کہ یہ اچھی طرح پک جائے اور اس کا کچا پن ختم ہو جائے۔
 اس میں کھویا شامل کریں پھر بادام پستے کی آدھی مقدار اور الائچی پاؤڈر شامل کرکے کیوڑا ڈال دیں اور اتنا بھونیں کہ لوکی اور کھویا یکجان ہو جائیں ۔
اس آمیزے کو ٹھنڈا کرکے لڈو بنا لیں اوپر سے بادام پستے اور چاندی کے ورق سے سجاکر ڈش میں سرو کریں ۔مزیدار کھوئے اور لوکی کے لڈو تیارہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ