اُردو پوائنٹ پکوان

کھوئے کے لڈو


ایک سیر سوجی کو پاؤ بھر گھی میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں ۔بھر اس میں ایک سیر کھویا ملا دیں ۔ایک سیر چینھی کی چاشنی مال کر اس میں ایک تولا الائچی اور دو ماشہ کیسر اس چاشنی بھنا ہوا کھویا اور سوجی ڈال دیں ۔ جب مرکب ٹھنڈا ہونے لگے تو اس کے لڈو بنالیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ