اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کے لڈو (1)


اشیاء: بیسن 250گرام چینی 300گرام گھی ملی لیٹر بادام گری 50گرام پستہ 10دانے الائچی سبز چار عدد ترکیب: کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کیجئے اور اس میں بیسن ڈال کر خوب بھونئے جب بیسن کا رنگ بادامی ہو جائے اور خوشبو آنے لگے تو نیچے اتا ر کر رکھ لیجئے۔ ٹھنڈا ہونے پر چینی پیس کر شامل کر دیجئے اور بادام، پستہ، الائچی بھی باریک پیس کر بیسن میں ملا لیجئے۔ پھر دودھ کا چھینٹا دے کر حسب پسند بڑے یا چھوٹے چھوٹے لڈو بنا لیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ