اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کے لڈو


گھی کو فرائنگ پین میں خوب گرم کریں
بیسن ڈالیں اور بھون لیں
تھوڑی دیر میں چینی ملا دیں چمچہ چلاتے رہیں
چینی کا پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں
اس میں کترا ہوا پستہ ، بادام اور الائچی کے دانے شامل کر دیں
ہاتھوں سے لڈو بنا ئیں اور ورق لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ