اُردو پوائنٹ پکوان

ٹافی کسٹرڈ آئس کریم


انڈے ، چینی، آٹا اور ونیلا ایسنس کو ایک چھوٹے پیالے میں ڈالیں اور کریمی ہونے تک پھینٹ لیں
دودھ اور مکھن کو مکھن پگھل جانے تک گرم کر یں
پھینٹے ہوئے مرکب کو اس میں شامل کر یں اور ہلکی آنچ پر اس وقت تک پکائیں کہ مرکب گاڑھا ہو جائے اور چمچ سے چپکنے لگے
آنچ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
کریم کو جھاگ جھاگ ہونے تک پھینٹ کر کسٹرڈ میں شامل کر یں
جمنے تک فریز کر دیں
پیش کرنے سے ایک گھنٹہ پہلے فریزر سے نکالیں
کسٹرڈ آئس کریم نرم ہو جائے تو ٹافی (ترکیب نیچے دی گئی ہے) کو پتلی دھار کی صورت میں ڈال کر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ