اُردو پوائنٹ پکوان

اورنج جیلی


سنگتروں کو کاٹیں اور ان کا جوس نکال لیں
سنگترے کے جوس کو پانی اور چینی کے ساتھ ملائیں
سنگترے کے جوس کو اتنا گرم کر یں کہ چینی حل ہو جائے
جیلاٹن کو لیمن جوس پر چھڑکیں اور نرم ہونے دیں
جیلاٹن والے پیالے کو گرم پانی کے برتن کے اوپر رکھیں اور اتنا چمچ چلائیں کہ جیلاٹن حل ہو جائے
سنگترے کو جوس جیلاٹن میں شامل کر یں اور اچھی طرح ملا لیں
سنگترے اور جیلاٹن کے مرکب کو ٹھنڈا ہونے دیں
اس کو کریم میں پھینٹیں اور جمنے دیں
جیلی کو نکالیں اور پھینٹی ہوئی کریم اور سنگترے کے ٹکڑوں سے سجائیں
خشک میوہ چھڑکیں اور یک بستہ کر کے پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ