اُردو پوائنٹ پکوان

مونگ پھلی کی ٹافی


پانی میں چینی گھول کر دودھ گھول لیں
مونگ پھلی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
 لکڑی کا چمچ استعمال کریں۔
کوکو بھی چھڑک دیں،
گاڑھی ہو جائے تو اتار کر خوب گھوٹیں
برتن کے کنارے پر سفیدی سی لگنے لگے تو ایک کھلے برتن یا ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں۔
سطح بابر کر دیں،ذراہ ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ