اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن چکن نگٹس


دودھ، لیموں کا رس، نمک، پیپر یکا، سیاہ مرچوں کو مکس کریں
گوشت کو اس میں ڈال کر 8 گھنٹے تک میرینیٹ کر یں
گوشت کو میرینیشن سے نکال کر میدے میں رول کر یں
کڑاہی میں صوفی کینولا کوکنگ آئل گرم کر یں
چکن نگٹس کو اس میں ڈال کر فرائی کر لیں گولڈن براؤن کر کے نکال کر چلی گار لک سوس کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ