اُردو پوائنٹ پکوان

ڈیپ فرائی چکن سینڈوچ


چکن کو اچھی طرح دھو کر اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر فرائی کرلیں
پہلے بریڈ سلائس کو درمیان سے کاٹ کر رکھ لیں
اس کے بعد چکن میں مایونیز شامل کرکے سلائس پر لگائیں اور پنیر بھی لگالیں
پھر ایک فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر سینڈوچز اچھی طرح فرائی کرلیں
جب سینڈوچز فرائی ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر نکال لیں
گرما گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ