اُردو پوائنٹ پکوان

کھوئے کے لڈو


فرائنگ پین میں کھویا ڈال کر بھون لیں
چمچ اس طرح چلائیں کہ کھویا ریزہ ریزہ ہو جائے رنگت سرخی مائل ہونے لگے تو اتار لیں
چینی میں تین پاؤ پانی ڈال کر پکائیں
چینی کی چاشنی تین تار پر بن جائے تو اس میں بھنا ہوا کھویا ملا دیں
ہاتھوں سے لڈو بنا لیں ان پر پسا ہوا قند اور پستہ بادام چپکادیں
ورق بھی لگا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید کھوئے کے پیڑے


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ