اُردو پوائنٹ پکوان

کیلے،نو ڈلز اور کھیرے کا سلاد


ایک سستا اور لذیذ سلاد تیاری کیلئے درکار وقت:30منٹ اجزاء کیلے 6عدد بڑے سائز کے (اچھی کوالٹی کے ہوں) کھیرے 4 عدد ابلے ووئے نو ڈلز یا اسپیگٹی 2کپ نمک اور سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ سلاد کے پتے (باریک کٹے ہوئے) گاجریں 2عدد کش کی ہوئی اخروٹ 2کھانے کے چمچ باریک کٹے ہوئے ترکیب: کیلوں کے قتلے کاٹ لیں۔ کھیرے کو بڑے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ کیلے،کھیرے اور نوڈلز کو ملائیں اور اس میں سلاد کریم نمک اور سیاہ مرچ شامل کردیں۔ اب اس آمیزے کو اچھی طرح ٹھنڈہونے دیں۔ گاجر اور سلاد کے پتوں کودس منٹ تک ٹھنڈے پانی میں رکھیں۔ سلاد کے برتن کو ٹھنڈی سلاد کے ساتھ بھر دیں۔ گاجر اور سلاد کے پتوں کے ساتھ ڈش کو سجائیں ور اوپر اخرڑ چھڑک دیں۔ٹھنڈا سلاد پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ