اُردو پوائنٹ پکوان

سوجی کی کھیر


سوجی کو ایک کپ پانی میں بھگو کر تین سے چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں
ایک دیگچی میں تیل میں الائچیاں ڈال کر کڑکڑائیں
دیگچی میں دو کپ پانی ڈالیں
جب پانی گرم ہو جائے تو اس میں پانی میں مکس کیا ہوا کارن فلور ڈال کر چمچہ چلاتی رہیں
جب گاڑھا ہونے لگے تو اس میں سوجی ڈال کر کچھ دیر چمچہ ہلاتی رہیں
اس کے بعد اس میں دودھ اور چینی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں
جب دودھ خشک ہو جائے تو اسے اُتارلیں
کٹے ہوئے پستے اور بادام سے سجاوٹ کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ