اُردو پوائنٹ پکوان

شکر قند کی کھیر


شکر قند ابال کر چھیل لیں پتیلے میں ڈال کر آگ پر رکھیں
جوش آجائے تو شکر قند کو ابال کر کتر لیں اور دودھ میں ڈال دیں
پھینٹی ہوئی بالائی پسے ہوئے سبز الائچی کے دانے اور پسا ہوا ناریل بھی شامل کر لیں
ہلکی آنچ پر رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں
گاڑھا ہو جائے تو گھوٹ لیں۔ اب چینی ڈال دیں
شیرہ گاڑھا ہو جائے تو بادام اور پستہ ڈال دیں
دودھ کی کھیر کی شکل میں آجائے تو کیوڑا ڈال کر دم پر رکھیں
کھیر طشتری میں انڈیلیں
ورق لگائیں
بادام اور پستہ چھڑکیں اور شوق فرمائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ