اُردو پوائنٹ پکوان

سویوں کی کھیر


کھلے منہ کے دیگچے میں گھی خوب گرم کریں
الائچی کے دانے بھون لیں اور پھر سویاں ڈال کر اس وقت تک بھونیں کہ ان کا رنگ بادامی سا ہو جائے
دوسرے پتیلے میں دودھ ڈالیں اور چھوہارے ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
مدہم آنچ پر پکنے دیں۔ یہاں تک کہ دودھ آدھا رہ جائے
اب بھنی ہوئی سویاں چینی اور بادام کی گری ڈالیں
سب کچھ گاڑھا ہو جائے تو سویوں میں جذب ہونے لگے اور کھیر جیسی شکل نکل آئے تو کیوڑا ڈال کر دم پر رکھ دیں
کسی مناسب برتن میں کھیر انڈلیں
چھوہارے کتر کر اور پستہ اور بادام بھی چھڑکیں ورق لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ