اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر کھیر


ایک چوڑے نان اسٹک پین میں دودھ اور میدہ مکسچر باہم یکجا
آگ پر اُبلنے کے قریب رکھیں (10 منٹ تک)
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں
چینی شامل کریں
مسلسل چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ مکسچر گاڑھا بن جائے
پنیر۔ پستہ۔ بادام۔ الائچی دانہ سفوف شامل کریں
بخوبی مکس کریں
تقریباً 1 گھنٹے تک فریج میں رکھیں
ٹھنڈی ٹھنڈی ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ