اُردو پوائنٹ پکوان

موتی چور اور ربڑی کی کھیر


دیگچی میں دودھ اُبالیں
اس میں چاول اور الائچیاں ملا کر کھیر گاڑھی ہونے تک پکائیں
اس میں چینی ملا کر تھوڑی دیر تک پکائیں
پھر کیوڑہ ملاکر چولہا بند کردیں
سرونگ ڈش میں لڈو اور باقی کھیر پھیلا دیں
اسے بادام، پستے اور چاندی کے ورق سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ