اُردو پوائنٹ پکوان

آم کی کھیر


سب سے پہلے ایک برتن میں دودھ ابال کر اس میں چاول اور چینی ملالیں۔جب یہ تمام چیزیں مل جائیں تو اس میں آم کا گودا نکال کر ہلکی آنچ پر 5منٹ تک پکائیں اور مکس کرتے رہیں۔
 آخر میں ونیلا کسٹرڈ کو تھوڑے سے دودھ میں ملا کر ڈال دیں۔ جب یہ چیزیں مل جائیں اور آم کھیر گاڑھا ہونے لگے تو اس میں تمام ڈرائی فروٹس ڈال دیں۔
تھوڑی دیر ملانے کے بعد اتار کر،آم کھیر کو ٹھنڈا کرنے کے لیے فریج میں رکھیں ۔
آخر میں نکال کرنوش فرمائیں ۔چاہیں تو آخر میں آم کھیر کے اوپر مینگو کیوب یاتھوڑا سا گودہ بھی سجالیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ