اُردو پوائنٹ پکوان

گل قندر بڑی کھیر


دودھ کو ابالنے رکھیں اور ابال آنے پر اس میں چینی شامل کر دیں(نارمل میٹھا کھانے والوں کو چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہو گی)اور دودھ کو پکا کر گاڑھا کر لیں۔
پھر اس میں پسی ہوئی الائچی اور گل قند شامل کر دیں ،ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے کھیر گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
چولہے سے اتار کر تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر اس میں بڑی اور گلاب کا ایسنس ملالیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ