اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کی کھیر


تھوڑے سے پانی میں گاجروں کو گلا لیں
اب دودھ ڈال کر پکائیں ذرا گاڑھی ہونے لگیں تو ہاتھوں سے مل کر کھویا ڈال دیں
کھویا حل ہو جائے تو چینی ڈال کر اس کا پانی خشک ہونے تک چمچ چلائیں
الائچی اور کٹے ہوئے بادام ڈال دیں
ٹھنڈا کر کے نوش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ