اُردو پوائنٹ پکوان

چاول کی کھیر


ٹوٹے ہوئے چاول دھو کر تین گھنٹے کیلئے بھگو دیں
پھر ہاتھوں سے خوب مسل لیں تاکہ باریک ہو جائیں
اسی پانی میں آدھ گلا یا مکمل گلا لیں
پھر اتار کر دودھ ملا لیں اور چمچ چلا کر پکائیں
گاڑھی ہونے لگے تو چینی حسب پسند شامل کر دیں
الائچی بھی ڈال دیں
ناریل کاٹ کر ڈالیں
چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں
ٹھنڈا ہونے پر کھائیں
چاول ابالے بغیر بھی کھیر پکائی جا سکتی ہے
اس میں یہ خیال رکھیں کہ چاول اچھی طرح گل جائیں
آنچ تیز نہ کر یں اور پانی کی جگہ دودھ زیادہ ڈالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ