اُردو پوائنٹ پکوان

چاول کی کھیر


چاول صاف کر کے چن کر دھولیں اور موٹا موٹا کوٹ لیں
پتیلے میں دودھ ڈال کر چولہے پر رکھیں
جوش آنے پر کوٹے ہوئے چاول اس میں ڈال دیں
چاول گل جائیں تو چینی ڈال دیں
آگ کی آنچ مدہم رہے اور چمچ متواتر چلاتے رہیں
چینی یکجان ہو جائے اور پانی خشک ہو کر کھیر کو گاڑھا کر دے تو کشمش اورکیوڑا ڈال کر اتار لیں
چند منٹ تک دم پر پڑا رہنے دیں
کھیر کجو طباق میں ڈالیں
کشمش چھڑکیں اور چاندی کے ورق لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ