اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی کھیر


دودھ کو ابال لیں
جب اُ بلنے لگے تو اس میں آلوؤں کے باریک قتلے دھو کر ڈال دیں
جب خوب گل جائیں تو گھونٹ لیں تاکہ آلو اور دودھ یکجاں ہو جائیں
پھر اس میں چینی شامل کر دیں
چینی کی ڈش میں جمائیں اور اوپر حسب پسند ورق اور بادام وغیرہ چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ