اُردو پوائنٹ پکوان

کھڑے مصالحے کی مچھلی


پیاز کاٹ کر گھی میں ہلکا تل لیں
ہری مرچیں لمبائی کے رخ بیج نکال کر کاٹ لیں
دھنیا، میتھی مرچ، نمک، ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
مچھلی الگ گھی میں تل کر اس مصالحے کو بھون کر اس میں ڈال دیں
اوپر ادرک پیس کر ڈال دیں
ہلکی آنچ پر دیر تک ڈھک کر پکائیں
مچھلی تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ