اُردو پوائنٹ پکوان

فرائی سیخ کباب


چوپر میں قیمہ پیس کر پیالے میں نکال لیں
اس میں ادرک پاوٴڈر‘کارن فلور‘براوٴن پیاز ‘نمک‘ہری مرچوں کاپیسٹ‘کٹی ہوئی لال مرچیں‘گرم مصالحہ پاوٴڈر اور کچری پاوٴڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آدھا گھنٹہ میرینیٹ کردیں
قیمے کے آمیزے سے کباب بنالیں
فرائی پین میں تیل گرم کر کے کباب ڈال کر فرائی کریں
سنہر ی ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر چٹنی اور پیاز کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ