اُردو پوائنٹ پکوان

چکن نوڈلز


نوڈلز اُبال لیں۔
شملہ مرچ ، ہری پیاز ، مشروم اور گاجر باریک پیس لیں۔ پتیلی میں چھ کھانے کے چمچ
تیل گرم کرکے
 چکن ، لہسن ، چوپ کرکے فرائی کرلیں اور نمک ، چکن پاؤ ڈر ، سرکہ ، سویاسوس ، چلی سوس ، جیلی پینیو اور تمام سبزیاں شامل کرکے مکس کریں۔
 آدھ کپ پانی ڈال کر پانچ منٹ پکائیں اور اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر مکس کرکے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ