اُردو پوائنٹ پکوان

اچار کے مصالحے والا قیمہ


سب سے پہلے دیگچی میں تیل ڈال کر زیرہ کڑی پتہ اور میتھی ڈال کر سیاہ کر لیں
جب سیاہ ہو جائے تو پیاز ڈال دیں
جب پیاز ہلکی براؤن ہو جائے تو اس میں ادرک، لہسن، مرچ اور ہلدی ڈال دیں
مصالحے کو ہلکا سا بھون کر قیمہ ڈال دیں
ساتھ ہی ثابت لہسن ، کلونجی، ٹماٹر اور ہری مرچ بھی ڈال دیں اور اچھی طرح سے بھون کر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ