اُردو پوائنٹ پکوان

کڑاہی پنیر تکہ


پیالے میں دہی، لہسن ادرک پیسٹ ، 2 کھانے کے چمچے آئل۔ لیموں کا رس۔ ڈال کر مکس کریں
اس میں سے آدھے پیسٹ کو پنیر کے اندر مکس کر کے 2 گھنٹے تک میرینیٹ کریں
اس کو تیل لگی ٹرے میں رکھ کر 15 منٹ تک اوون میں بیک کر لیں
کڑاہی میں باقی تیل کو گرم کریں شملہ مرچ، پیاز رنگر شامل کریں جب پیاز پنگ ہوجائے، تو ٹماٹر ،باقی بچی ہوئی دہی والا پیسٹ شامل کریں
1-2 منٹ مکس کریں پنیر کو اس میں شامل کریں مکس کر کے اتار کر ڈش میں نکال کر گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ