اُردو پوائنٹ پکوان

قلاقند


کھویا ایک کلو چینی ایک کلو دانہ الائچی چھ گرام ،پستہ ،باریک ،کتراہوا ساتھ گرام،ورق نقراتی حسب ضرورت ترکیب: کھویا اور چینی دونوں کو ملا کر ہتھیلیوں سے خوب میں جب تار سابندھ جائے تب ایک تھال میں ڈال کر ہاتھوں سے دباتے ہوئے پھیلائے اور ترے ہوئے پستے اور الائچی کا سفوف چھڑک کر چاندی کے ورق لگائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید قلاقند


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ