اُردو پوائنٹ پکوان

ولائتی تکے


اشیاء: گوشت ٍٍٍٍٍٍٍ ایک کلو گھی ایک چھٹانک پسی ہوئی کالی مرچ آدھی چھٹانک ادرک ایک چھوٹی ڈلی لہسن آدھی پوتھی نمک ڈیڑھ چھٹانک ترکیب: گوشت کو پانی سے خوب اچھی طرح دھو لیں ۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی اور کم دل کی بوٹیاں کر لیں۔ ادرک اور لہسن کو پیس کر مع نمک، کا لی مرچوں میں ملا لیں۔ یہ مرکب مصالحہ بوٹیوں پر اس طرح لگائیے کہ جیسے انہیں اس سے لتھیڑ نا ہے۔ اب آگ جلائیں اور اس پر جالی رکھ کر بوٹیاں جالی پررکھ کر سینک پر پختہ کریں۔ اس دوران میں ان پر تھوڑ اتھوڑا گھی ٹپکاتے رہیں اس طرح گوشت جلد گلتا ہے اور اس کی لذت میں بھی اضافہ ہوجا تا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ