اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر تکہ


دہی۔ ادرک پیسٹ۔ لہسن پیسٹ۔ پسی ہوئی مرچ۔سرخ مرچ۔ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)۔ پنجابی گرم مسالہ۔دھنیا۔ چاٹ مسالہ۔ آئل۔ اور نمک باہم یکجا کریں اور بخوبی مکس کریں
تاکہ ایک میری نیڈ (Marinade) تیار ہو سکے۔
پنیر شامل کریں اور 15 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں تاکہ میری نیٹ (Marinate) ہو سکے۔
پنیر کے ٹکڑوں کو ایک پری۔
ہیٹ اوون میں 200o سی (400oایف) درجہ حرارت پروائر ریک (Wire Rack) پر ترتیب دیں اور گرل (Grill) کریں حتیٰ کہ پنیر ڈن (Done) ہو جائے (تقریباً 15 منٹ)۔
اوون سے نکال لیں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ