اُردو پوائنٹ پکوان

لذیذ تکے


اشیاء: گوشت ایک پاؤ گھی 50گرام دہی 125گرام نمک، مرچ حسب ذائقہ ترکیب: نمک، سرخ مرچ، سوکھا دھنیا، گرم مصالحہ باریک پیس کر دہی میں اچھی طرح ملا دیں۔ اب گوشت کے ٹکڑے دہی میں ڈال کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ ایک گھنٹے بعد گوشت کے ٹکڑوں کو سلاخوں پر پرو کر دہکتے ہوئے کوئلوں پر سرخ کر لیں اور ساتھ ساتھ گھی ٹپکاتے جائیں۔ تیار ہونے پر پلیٹ میں نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ