اُردو پوائنٹ پکوان

کلیجی کے تکے


اشیاء: کلیجی کے تکے ایک کلو نمک ، مرچ حسب پسند دہی 100گرام گھی کپ ترکیب: تھوڑے سے گھی کو گرم کر کے پسی ہوئی پیاز خوب بھون کر نمک مرچ، دہی شامل کر دیں۔ خوب بھون لیں۔ خوشبو آنے لگے تو کلیجی ڈال کر دم دیں۔ پانی بقدر ضرورت ڈالیں گلنے پر بالکل خشک ہو جائے۔ سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر رکھیں۔ ہلکا ہلکا گھی اوپر ٹپکا دیں۔ سرخ ہونے پر اتار لیں۔ سلاد اور چٹنی کے ساتھ کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ