اُردو پوائنٹ پکوان

ایزی چکن ملائی بوٹی


چکن پر پپیتا لگا کر رکھ دیجئے گا
 دہی میں نمک ،سفید مرچ،چائنیز سالٹ، لہسن ادرک،گرم مصالحہ ہری مرچ پیسٹ کریم ڈال کر مکس کرکے مکسچر کے ساتھ اون میں بیک کر لیجئے گا
یا باربی کیو پین میں پکا لیں اور اسکو دھواں دے دیجئے گا۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ