اُردو پوائنٹ پکوان

دَم کے کباب


بوٹیوں کو کسی بھاری چیز کی مدد سے کچل لیں
ان پر دہی‘ہری مرچیں‘لیموں کا رس‘پپیتا‘خشخاش‘لال مرچ‘کالی مرچ‘لہسن ادرک اور نمک لگا کر رکھ دیں
دیگچی میں تیل اور بوٹیاں ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت کا پانی خشک ہونے تک پکائیں
ایک بڑی ڈش میں بوٹیاں پھیلائیں
اس پر گھی چھڑکیں اور کوئلے کا دھواں دیں
مزیدار کباب پودینے اور پیاز سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ