اُردو پوائنٹ پکوان

چبلی کباب


تمام مصالحوں کو قیمے میں ڈال کر پیس لیں۔
کٹا ہوا دھنیا اور انار دانہ بعد میں ڈالیں۔
بیسن ہلکا سا بھون کر ملائیں یا کارن فلور بھی ڈال سکتے ہیں۔
اس کے بعد قیمے کے کباب بنا لیں۔
ایک انڈا پھینٹ لیں۔
انڈا لگا کر کباب سنہرے تل لیں۔
مزیدار چپلی کباب، سلاد، چٹنی اور تندوری روٹی کے ساتھ کھائیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ