اُردو پوائنٹ پکوان

افغانی اسٹک بوٹی


پیالے میں گوشت ‘دہی‘ہرا دھنیا ‘ہری مرچیں ‘کچری پاؤڈر ‘گوشت گلانے کا پاؤڈر ‘لہسن ادرک پیسٹ ‘نمک‘پیاز اور تیل ڈال کر مکس کر کے 3-4گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
سیخوں پر بوٹیاں لگا کر باربی کیو کریں  یا بیکنگ ٹرے میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 180Cپر 15-20منٹ بیک کر لیں
 ۔تیار ہو جائیں تو اسٹک میں ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ لگا کر سرونگ ڈش میں رکھ کر رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ