اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری تکہ چکن


ایک بڑے سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز لائٹ گولڈن کرلیں
ٹماٹر ڈالیں نرم کرلیں
چکن تکے کے ٹکڑے ڈالیں
ہلکا سا فرائی کرکے دہی، لہسن، ادرک پیسٹ، نمک، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر کور کردیں
ہلکی آنچ پر پکائیں
جب گوشت ادھ گلا ہوجائے تو ایک فرائنگ پین میں رائی، سونف، زیرہ اور کلونجی ڈال کر روسٹ کرلیں
اس میں سے دو چائے کے چمچے روسٹ مصالحہ نکال لیں
باقی روسٹ مصالحہ پیس لیں اور لیموں کا رس ملا کر پسا ہوا روسٹ مصالحہ ہری مرچوں میں چیرا لگا کر بھردیں
گوشت میں ثابت روسٹ مصالحہ مکس کردیں اور مصالحہ بھری مرچیں بھی ڈال کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ تک دم دیں
اچاری تکہ تیا ر ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ