اُردو پوائنٹ پکوان

سوڈانی لیمب کباب


چوپر میں قیمہ‘ سیاہ مرچیں‘ انڈے‘ نمک‘ دھنیا پاؤڈر‘ زیرہ‘ گرم مصالحہ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر چوپ کر کے پیالے میں نکال لیں
اس مین دہی بھی مکس کر کے ایک گھنٹہ کیلئے فریج میں رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور قیمہ کے بیضوی‘ لمبے یا کسی بھی شیپ میں کباب بنا کر فرائی کریں
گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں اور سوس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ