اُردو پوائنٹ پکوان

شہد چکن کباب


چکن کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ادرک لہسن پیسٹ اور نمک ملائیں۔5سے6منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
 پھر سویا ساس،سرکہ،اوسڑساس،نمک اورکالی مرچ شامل کریں۔
شملہ مرچ کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں ۔چکن اور شملہ مرچ کو سیخ پر لگا دیں
اور کسی دھاگے سے باندھ لیں۔ گرل پین میں تب تک گرل کریں
جب تک رنگت سنہری میں تبدیل نہ ہوجائے۔ رات کے کھانے میں پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ