اُردو پوائنٹ پکوان

ملائی سیخ کباب


پیالے میں قیمہ ‘ملائی‘نمک‘کٹی ہوئی ہری مرچیں‘ہرادھنیا ‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘لہسن ادرک پیسٹ ‘پیاز‘کارن فلور اور کچا پپیتا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے 1/2گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔
قیمے کے آمیزے سے سیخ کباب کی شیپ میں کباب بنا کر باربی کیو کریں یا فرائی پین میں تیل گرم کرکے کباب فرائی کرلیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر چتنی اور سلاد کے ساتھ سروکریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ