اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی کے کوفتے


اجزاء: مکئی کی چھلیاں چار عدد گندم کا آٹا ایک پیالی سبز مرچیں(باریک کاٹ لیں) 8عدد ادرک(پیسٹ بنا لیں) ایک کھانے کا چمچ لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ تیل تلنے کے لئے اور نمک حسب ضرورت ترکیب: چھلیوں سے دانے اتار کر دھو لیں اور انہیں گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔ تیل کے سوا تمام اجزا پیسٹ میں ملا کر آٹا گوندھ لیں۔ آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور انہیں گرم تیل میں سنہری تل لیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ