اُردو پوائنٹ پکوان

مکئی گلوٹی کباب


ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
آئل میں پیاز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن بن جائیں
انہیں آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ کر ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں گھی گرم کریں
گھی میں ادرک اور سبز مرچیں شامل کریں اور 30 سیکنڈ تک بھونیں
دیگر تمام اجزائے ترکیبی شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں
مکسچر کو 10 مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور ہر ایک حصے کو ہموار گول کبابوں کی شکل عطا کریں
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
آئل میں کباب ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت کے حامل بن جائیں
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
ہری چٹنی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ