اُردو پوائنٹ پکوان

کچری کے کوفتے


خشخاش، ناریل اور چنوں کو بھون کر باریک پیس لیں۔
 اب قیمے میں پسا مصالحہ، ادرک، لہسن، نمک، لال مرچ، کچری پاؤڈر، گرم مصالحہ اور کچی پیاز ڈال کر چاپرائس کر کے کوفتے بنائیں۔
 تیل گرم کر کے کوفتوں کو چھوڑ دیں۔
 پیاز کے رنگز اور پودینے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ