اُردو پوائنٹ پکوان

دہی دھواں کباب کڑاہی


چوپر میں کباب کے اجزاءیکجان کرلیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے 1/2 پیاز‘سنہری کریں
اس میں لہسن ادرک‘لال مرچ‘ہلدی‘ٹماٹر‘پسی ہوئی پیاز اور نمک ملا کر بھونیں
تیل اوپر آجائے تو کباب شامل کریں اور دہی کی تہہ لگائیں
اس پر باقی پیاز‘پودینے اور ہری مرچوں کی تہہ لگا کر دم پر رکھ دیں
چاہیں تو کوئلے کا دھواں دے دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ